شامی فوج نے دمشق کے قریب ایک فضائی کارروائی میں شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم جیش الاسلام کے سربراہ زہران علوش کو ہلاک کردیا۔ زہران علوش کی ہلاکت کو شامی فوج کی اہم کامیابی قراردیا جارہا ہے۔