اجراء کی تاریخ: 23 دسمبر 2015 - 15:38

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ تہران کے جنوبی ضلع رے کے دورہ کے دوران حضرت شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک پر عوام کےایک عظیم اجتماع سے خطاب کیا ۔