اجراء کی تاریخ: 19 دسمبر 2015 - 16:41

شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے اطراف میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرنے کے لئے بہت بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کیا ہے۔