حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے خبرگان کونسل کے انتخابات میں شرکت کرنے کے لئے کاغذات جمع کرادئے ہیں۔