اجراء کی تاریخ: 12 دسمبر 2015 - 13:53

شام میں وہابی دہشت گردوں نے امریکہ ، سعودی عرب، اسرائیل ،ترکی اور قطر کی مدد سے وسیع پیمانے پر تباہی مچائی ہے اورشام کا حمص شہر وہابی دہشت گردوں کی بربریت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔