روس نے اپنے کچھ جنگی بحری جہازوں کو دریائے کاسپیئن میں تعینات کیا ہے جہاں سے اس نے شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر کئی میزائل داغے ہیں۔