اسرائیلی خفیہ اداروں نے حبرون کے ہسپتال میں کارروائی کرتے ہوئے ایک فلسطینی شہری کو قتل جبکہ اس کے کزن کو گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔