مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارتِ خارجہ کے مطابق شام کے صدر بشار الاسد کے اقتدار میں رہنے کا فیصلہ شامی عوام کرےگی ، دہشت گردوں اور ان کے حامی ممالک کو بشار اسد کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ روسی ترجمان نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف روس شامی حکومت کی حمایت جاری رکھےگا۔
اجراء کی تاریخ: 4 نومبر 2015 - 13:20
روس کی وزارتِ خارجہ کے مطابق شام کے صدر بشار الاسد کے اقتدار میں رہنے کا فیصلہ شامی عوام کرےگی ، دہشت گردوں اور ان کے حامی ممالک کو بشار اسد کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔