رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں نواسہ رسول (ص) حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی کربلا کے میدان میں عظيم الشان قربانی کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔