شام اور روس کے صدور نے اس ملاقات میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ، روس کے فضائی حملوں اور شامی فوج کی منصوبہ بندی کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔