اجراء کی تاریخ: 20 اکتوبر 2015 - 00:58

روس میں انسداد دہشت گردی فورسز نے داعش سے منسلک ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررسان ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس میں انسداد دہشت گردی فورسز نے داعش سے منسلک ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گرد شام میں روسی ہوائی حملوں کے جواب میں روس میں کارروائی کرنے کام نصوبہ بنارہے ہیں لیکن روسی فورسز نے اب تک داعش کی تمام کوششوں کو ناکام بنادیا ہے۔