اجراء کی تاریخ: 19 اکتوبر 2015 - 16:48

رہبرمعظم انقلاب انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ادارہ حج میں ولی فقیہ کے نمائندے ، ادارہ حج کےسربراہ اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔