یمن پر آل سعود اور آل یہود کی 7 مہینوں سے بیہودہ، وحشیانہ، ظالمانہ اور مجرمانہ ہوائی بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس میں یمن کا بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔