اسلامی جمہوریہ ایران سمیت 40 ممالک میں کربلا کےششماہہ مجاہد حضرت علی اصغر (ع) کی یاد میں حسینی بچوں کا اجتماع ہوا جس میں کربلا کے معصوم اور ننھے مجاہد کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔