چين کے ایک اعلی فوجی وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔