اجراء کی تاریخ: 13 اکتوبر 2015 - 13:06

ترکی میں بم دھماکوں میں 100 افراد کی ہلاکت کے بعد عوامی سطح پر سوگ اور حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ترکی دہشت گردی کا بہت بڑا مرکز بن گیا ہے جس کی بنا پر ترک عوام کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔