اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سپاہ اسلام کے عظیم کمانڈر اور حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کے مدافع شہید جنرل حسین ہمدانی کی تشییع جنازہ میں لاکھوں مؤمنین اور اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔