اجراء کی تاریخ: 11 اکتوبر 2015 - 14:34
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے ساتھ پولینڈ کی سینیٹ کے سربراہ اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔