سعودی عرب نے گذشتہ 6 ماہ میں یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت مختلف صوبوں میں مجرمانہ اور ظالمانہ بمباری میں یمن کے تاریخی اور ثقافتی ورثوں کو تباہ و برباد کردیا ہے۔