اجراء کی تاریخ: 10 اکتوبر 2015 - 13:13

اسرائیلی اور فلسطینیوں جوانوں کے درمیان جاری لڑائی کو حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ اسماعیہ ہنیہ نے تیسرا انتفاضہ قراردیا ہے۔