اجراء کی تاریخ: 9 اکتوبر 2015 - 16:59

ماہ محرم الحرام میں اسلام کو بچانے کے سلسلے میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد منائی جاتی ہے محرم کے استقبال کے سلسلے گرگان میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔