مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے پالمیرا کی تاریخی عبادت گاہ کو تباہ کردیا ہے اقوام متحدہ نے اس عبادت گاہ کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیاتھا۔ اطلاعات کے مطابق، دہشت گردوں نےعبادت گاہ میں بھاری مقدار میں باردوی مواد نصب کیا اور دھماکے سے تباہ کردیا،جس کی وجہ سے عبادت گاہ کا بڑا حصہ تباہ ہوگیا، دھماکہ اتنا شدید تھاکہ عبادت گاہ کا اندرونی حصہ اور چاروں ستون تباہ ہوگئے۔
اجراء کی تاریخ: 6 اکتوبر 2015 - 00:13
شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے پالمیرا کی تاریخی عبادت گاہ کو تباہ کردیا ہے اقوام متحدہ نے اس عبادت گاہ کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیاتھا۔