اجراء کی تاریخ: 3 اکتوبر 2015 - 18:04

سعودی حکام کی غفلت ،کوتاہی اور ناقص کارکردگی کی بن پر اس سال منی میں 5000 سے زائد حجاج کرام شہید ہوگئے جن میں 465 ایرانی حجاج شامل ہیں آج 140 ایرانی حاجیوں کی لاشیں تہران پہنچ گئی ہیں ۔