اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں غدیر خم کے عظیم واقعہ کی علامتی نمائش پیش کی گئی۔