اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے بحرین کے ناظم الامور کو بھی 72 گھنٹوں میں ایران ترک کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے بحرین کے ناظم الامور کو بھی 72 گھنٹوں میں ایران ترک کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کو سختی کے ساتھ رد کرتے ہوئے کہا کہ بحرین کے ناظم الامور کو عنصر نامطلوب قراردیکر تہران سے 72 گھنٹوں میں نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔