شام میں روسی جنگی طیاروں کی وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پربمباری کے بعد وہابی دہشت گرد عراق کی طرف فرار ہورہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں روسی جنگی طیاروں کی وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پربمباری  کے بعد وہابی دہشت گرد عراق کی طرف فرار ہورہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ ادلب کے بڑے شہروں سے وہابی دہشت گرد اپنے بھاری ہتھیار خارج کررہے ہیں۔ ادھر شامی جنگی طیاروں نے بھی تدمر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ روسی بمباری میں داعش دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

لیبلز