اجراء کی تاریخ: 1 اکتوبر 2015 - 16:33
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ رحمان فضلی نے منی کے المناک واقعہ میں شہید ہونے والے بعض شہداء کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں انھیں تعزیت پیش کی ہے۔