اجراء کی تاریخ: 29 ستمبر 2015 - 14:41

مسجد الاقصی میں اسرائیل کی طرف سے 50 سال سے کم عمر فلسطینی کے داخلے پر پابندی کے بعد فلسطینیوں اور اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔