اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70ویں اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سمیت عالمی رہنماؤں نے شرکت کی۔