اجراء کی تاریخ: 24 ستمبر 2015 - 14:09

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70ویں اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔