اجراء کی تاریخ: 16 ستمبر 2015 - 00:53

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے چین کے وزيرا‏عظم کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔