مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائي نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کی عدالت نے کویت کی شیعہ مسجد امام صادق (ع) میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث 7 دہشت گردوں کو موت کی سزا سنائي ہے۔ کویت کی شیعہ مسجد میں سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک خودکش حملہ آور نے حملہ کرکے 27 افراد کو شہید کردیا تھا اس حملے میں 200 افراد زخمی بھی ہوئے تھے ۔
اجراء کی تاریخ: 15 ستمبر 2015 - 15:14
کویت کی عدالت نے کویت کی شیعہ مسجد امام صادق (ع) میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث 7 دہشت گردوں کو موت کی سزا سنائي ہے۔