اسرائیلی فورسز نے آج پھر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کرتے ہوئے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ صیہونی فورسز نے مسجد کے احاطے میں داخل ہوکرفلسطینیوں پر گولیاں برسائیں ۔