انڈونیشیا کے علاقہ سماٹرا میں آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے حکومت نے اس علاقہ میں ایک ہزار فوجی بھیج دیئے ہیں۔