اجراء کی تاریخ: 7 ستمبر 2015 - 12:01

مازندران کے ساحل پر ڈوبنے والے افراد کو نجات دینے والے اہلکار کم تنخواہوں پر اپنا کام بڑی مستعدی اور فداکاری کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔