اجراء کی تاریخ: 5 ستمبر 2015 - 18:21

تین ہزار پناہ گزین ہنگری سے آسٹریا پہنچ گئے ہیں مسلمان مہاجرین، وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ظلم و ستم سے تنگ آکر یورپی ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔