ترکی کے ساحل بدروم پر شام کے معصوم بچے کی دل دہلا دینے والی لاش ملنے کے بعد ذرائع ابلاغ کی توجہ شام کے مہاجر بچوں پر مرکوز ہوگئی ہے جو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ظلم و ستم سے بچنے کے لئے اپنا وطن چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔