خبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین نے آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے ملاقات کی۔