اجراء کی تاریخ: 29 اگست 2015 - 19:44

رام اللہ کے قریب نبی صالح علاقہ میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاج کے دوران فلسطینیوں کی ایک صہیونی فوجی کے ساھت لڑائی ہوئی ہے۔