اجراء کی تاریخ: 17 اگست 2015 - 10:37

یمنی فورسز کے جیزان میں راکٹ حملے کے نتیجے میں سعودی عرب کے 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کے جیزان میں راکٹ حملے کے نتیجے میں سعودی عرب کے 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ادھر یمن کے مختلف صوبوں پرسعودی عرب کے ظالمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک ہزاروں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

لیبلز