مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے بعد امریکہ نے بھی اپنے پیٹریاٹ میزائلوں کو ترکی سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی حکام نے ترکی کو اپنے اس فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پیٹریاٹ طیارہ شکن میزائلوں کی قرارداد میں مزید توسیع نہیں کرےگا ۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ ان میزائلوں کو ارتقا دےگا۔
اجراء کی تاریخ: 17 اگست 2015 - 00:42
جرمنی کے بعد امریکہ نے بھی اپنے پیٹریاٹ میزائلوں کو ترکی سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔