اجراء کی تاریخ: 17 اگست 2015 - 00:38

پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگی میں آزادگان کے اعزاز میں وحدت ہال میں قومی کانگرس کا انعقاد ہوا۔