اجراء کی تاریخ: 17 اگست 2015 - 00:29

شیرازی خواتین نے حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے حضرت احمد بن موسی (ع) کے روضہ پر پھول چڑھائے۔