تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کے چھٹے اجلاس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔