افغانستان میں طالبان دہشت گردوں نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ کابل کے خونی حملوں میں ملوث نہیں ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان دہشت گردوں  نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ کابل کے خونی حملوں میں ملوث نہیں ہیں۔

گذشتہ ہفتہ افاغنستان کے دارالحکومت کابل میں خونی بم ددماکے ہوئے جن میں درجنوں افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے تھے ۔ طالبان کا کہنا ہے کہ یہ حملے طالبان کو بدنام کرانے کے لئے کرائے گئے ہیں ۔ طالبان نے ان حملوں کے بارے میں تحقیق کے لئےایک ٹیم تشکیل دی تھی جس کا کہنا ہے کہ ان حملوں کے پیچھے طالبان کا ہاتھ نہیں ہے۔