قم المقدس میں مراجع عظام اور پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگی میں آسمان امامت اور ولایت کے چھٹے درخشاں ستارے اور مذہب جعفری کے بانی حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔