اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی تعلیم کے نائب وزير ضیاء ہاشمی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔