عرب ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ ابین میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب سے وابستہ 70 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر حبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ ابین میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب سے وابستہ 70 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے ایک غافلگير حملے میں وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل کی دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی مختلف صوبوں میں جاری ہے۔