اجراء کی تاریخ: 1 اگست 2015 - 00:24
ایران کے شہر مشہد مقدس میں ایرانی وزیر صحت حسن قاضی زادہ ہاشمی اور ایران کے سابق وزير خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کی موجودگی میں مسلم ڈاکٹروں کی بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی۔