اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ فرانس کے وزیر خارجہ فابیوس نے ملاقات میں باہمی دلّچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔